صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب رمي جمرة العقبة - ذكر الموضع الذي يقف منه الحاج عند رميه الجمار باب: جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - اس مقام کا ذکر جہاں سے حاجی جمرات کی رمی کے وقت کھڑا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 3870
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : رَمَى عَبْدُ اللَّهِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ، فَقُلْتُ : يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ النَّاسَ يَرْمُونَهَا مِنْ فَوْقِهَا ، فَقَالَ : " هَذَا وَالَّذِي لا إِلَهَ غَيْرُهُ الْمَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ " .ابراہیم بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے وادی کے نشیبی حصے سے کنکریاں ماریں، تو میں نے کہا: اے ابوعبدالرحمن! لوگ، تو اوپر کی طرف سے انہیں کنکریاں مارتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے یہ اس ہستی کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے جن پر سورہ البقرہ نازل ہوئی تھی۔