صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب دخول مكة - ذكر الإباحة للطائف حول البيت العتيق استلام الحجر وتركه معا باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان - بیت عتیق کے طواف کرنے والے کے لیے حجر اسود کو چھونے یا چھوڑنے دونوں کی اجازت کا ذکر
حدیث نمبر: 3823
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ : قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَيْفَ صَنَعْتَ فِي اسْتِلامِ الْحَجَرِ ؟ فَقُلْتُ : اسْتَلَمْتُ وَتَرَكْتُ ، قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَصَبْتَ " .سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم نے حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے کیا، کیا؟ میں نے عرض کی: میں نے اس کا استلام کیا اور پھر اسے چھوڑ دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ٹھیک کیا۔