صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الإحرام - ذكر وصف الخفين اللذين أبيح للمحرم لبسهما عند عدم النعلين باب: احرام کا بیان - اس جوتوں کی صفت کا ذکر جن کا پہننا محرم کے لیے جائز ہے جب نعلین نہ ہوں
حدیث نمبر: 3787
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ ، فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ ، وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ " .سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جسے جوتے نہیں ملتے وہ موزے پہن لے، البتہ وہ انہیں ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے ۔“