صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الإحرام - ذكر الإخبار عما أبيح للمحرم من لبس الخفين والسراويل عند عدمه الإزار والنعلين باب: احرام کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ محرم کے لیے جوتوں اور پاجامے کا پہننا جائز ہے جب ایزار اور نعلین نہ ہوں
حدیث نمبر: 3783
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ قَالَ : " السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الإِزَارَ ، وَالْخُفَّانِ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ النِّعَالَ " ، قَالَ : قُلْتُ : فَمَا بَالُ صَاحِبِكُمْ ، يَقُولُ كَذَا وَكَذَا ؟ ! .ابواسحاق نے حارث کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے: شلوار وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے تہبند دستیاب نہ ہو اور موزے وہ شخص پہن سکتا ہے، جسے جوتے دستیاب نہ ہوں ۔“ حماد بن زید کہتے ہیں: میں نے کہا: آپ لوگوں کے ساتھی کا کیا معاملہ ہے وہ، تو اس طرح کہتے ہیں۔