صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب مقدمات الحج - ذكر البيان بأن هذا الزجر الذي ذكرناه إنما هو زجر تحريم لا زجر تأديب باب: مقدماتِ حج کا بیان - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ زجر سے مراد تحریمی ممانعت ہے، نہ کہ تأدیبی
حدیث نمبر: 3758
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ صَاعِقَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَحِلُّ لامْرَأَةٍ أَنْ تُسَافِرَ إِلا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” کسی بھی عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں ہے، البتہ اس کا محرم ساتھ ہو، تو اس کا حکم مختلف ہے ۔“