صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب فضل المدينة - ذكر الإخبار عن إرادته صلى الله عليه وسلم إجلاء أهل الكتاب من المدينة باب: مدینہ کے فضائل کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل کتاب کو مدینہ سے نکالنے کا ارادہ کیا
حدیث نمبر: 3753
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهِ لأُخْرِجَنَّ الْيَهُودَ ، وَالنَّصَارَى مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ ، حَتَّى لا يَبْقَى فِيهَا إِلا مُسْلِمٌ " .سیدنا عمر رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اگر اللہ نے چاہا اور میں زندہ رہ گیا، تو میں یہودیوں اور عیسائیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دونگا، یہاں تک کہ اس میں صرف مسلمان باقی رہ جائیں گے ۔“