صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب فضل الحج والعمرة - ذكر تكفير الذنوب للمسلم ما بين العمرة إلى العمرة باب: حج و عمرہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ تک کے گناہ مٹتے ہیں
حدیث نمبر: 3695
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا الْحَوْضِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُمَيًّا يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْحِجَّةُ الْمَبْرُورَةُ لَيْسَ لَهَا ثَوَابٌ إِلا الْجَنَّةُ ، وَالْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ تُكَفِّرُ مَا بَيْنَهُمَا " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” مبرور حج کا ثواب جنت کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے اور ایک عمرہ دوسرے عمرے کے تک کے درمیانی گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے ۔“