صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
فصل في صوم يوم الجمعة باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان -
حدیث نمبر: 3609
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفِيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ جَعْدَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْقَارِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : " مَا أَنَا نَهَيْتُ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ ، مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ نَهَى عَنْهُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع نہیں کیا بلکہ رب کعبہ کی قسم! سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا ہے۔