صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب الصوم المنهي عنه - ذكر الزجر عن أن تصوم المرأة إلا بإذن زوجها إن كان شاهدا باب: ممنوع روزے کے بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر روزہ رکھے اگر وہ موجود ہو
حدیث نمبر: 3572
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلا بِإِذْنِهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب عورت کا شوہر گھر میں موجود ہو، تو وہ اس کی اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے ۔“