صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب الإفطار وتعجيله - ذكر إثبات الخير بالناس ما داموا يعجلون الفطر باب: افطار کرنے اور جلدی افطار کرنے کا بیان - اس بات کی تصدیق کہ لوگوں میں خیر باقی ہے جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے ہیں
حدیث نمبر: 3506
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْخَلِيلِ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ " .سیدنا سہل بن سعد رضی الله عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” لوگ اس وقت تک بھلائی پر گامزن رہیں گے جب تک افطاری جلدی کرتے رہیں گے ۔“