صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب الإفطار وتعجيله - ذكر ما يستحب للمرء لزوم التعجيل للإفطار ولو قبل صلاة المغرب باب: افطار کرنے اور جلدی افطار کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ مغرب کی نماز سے پہلے بھی افطار میں جلدی کرے
حدیث نمبر: 3505
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ صَلَّى الْمَغْرِبَ حَتَّى يُفْطِرَ ، وَلَوْ عَلَى شَرْبَةٍ مِنْ مَاءٍ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو افطاری سے پہلے مغرب کی نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا خواہ آپ (افطاری میں) پانی کا ایک گھونٹ لیں۔