صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب صوم الجنب - ذكر البيان بأن المرء جائز له أن يكون اغتساله من جنابته بعد طلوع الفجر ومن نيته أن يصوم يومئذ باب: جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے کا بیان - اس بات کا بیان کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی جنابت سے غسل فجر طلوع ہونے کے بعد کرے اور اس کی نیت ہو کہ وہ اس دن روزہ رکھے
حدیث نمبر: 3497
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا يَحِيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ حُلُمٍ ، ثُمَّ يَصُومُ ذَلِكَ الِيَوْمَ " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (بعض اوقات) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح صادق کے وقت احتلام کے بغیر جنابت کی حالت میں ہوتے تھے، لیکن پھر بھی آپ اس دن روزہ رکھ لیتے تھے۔