صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب رؤية الهلال - ذكر خبر ثان يصرح بأن الشهر يكون تسعا وعشرين بعض الشهور لا الكل باب: چاند دیکھنے کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو واضح کرتی ہے کہ مہینہ بعض مہینوں میں انتیس دن کا ہوتا ہے، نہ کہ سب میں
حدیث نمبر: 3453
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سِمَاكٍ أَبِي زُمَيْلٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رِضُوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ " .سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے ۔“