حدیث نمبر: 3439
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبِرْتِيُّ ، بِبَغْدَادَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمُهَلَّبُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ : إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ كُلَّهُ وَقُمْتُهُ " ، قَالَ : فَلا أَدْرِي أَكَرِهَ التَّزْكِيَةَ ، أَمْ قَالَ : " لا بُدَّ مِنْ رَقْدَةٍ أَوْ غَفَلَةٍ " .

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” کوئی بھی شخص یہ ہرگز نہ کہے میں نے پورا رمضان روزے رکھے اور پورا رمضان نوافل ادا کرتا رہا۔ “ راوی کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی عبادت کا اظہار کرنے کو ناپسند کیا یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمانا چاہیے کہ رمضان کے دوران آدمی کو سونا بھی چاہئے۔

حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الصوم / حدیث: 3439
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «التعليق على ابن خزيمة» (2075)، «ضعيف أبي داود» (417). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 3430»