صحیح ابن حبان
كتاب الصوم— کتاب: روزے کے احکام و مسائل
باب فضل رمضان - ذكر الإخبار بأن عشر ذي الحجة وشهر رمضان في الفضل يكونان سيين باب: رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ ذی الحجہ کے دس دن اور رمضان کا مہینہ فضیلت میں برابر ہیں
حدیث نمبر: 3431
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " شَهْرَا عِيدٍ لا يَنْقُصَانِ : رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ " .عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” عید کے دو مہینے کم نہیں ہوتے ہیں رمضان اور ذوالج۔ “