صحیح ابن حبان
كتاب الزكاة— کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل
باب العشر - ذكر البيان بأن الصدقة إنما تجب في الحبوب والتمر العشر إذا كان سقيها بعد النضح والسانية ونصف العشر إذا كان بهما باب: عشر کا بیان - اس بات کا بیان کہ صدقہ اناج اور کھجوروں میں عشر واجب ہوتا ہے جب وہ نضح اور سانیہ سے سیراب ہوں، اور نصف عشر جب دونوں سے ہو
حدیث نمبر: 3287
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحِيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " فَرَضَ فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرَ ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفَ الْعُشْرِ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جو (زمین یا پیداوار) بارش یا نہر یا چشمے کے ذریعے سیراب ہوتی ہے اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشر کی ادائیگی لازم قرار دی ہے اور جسے اونٹ پر پانی لا کر سیراب کیا جاتا ہے اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم قرار دی ہے۔