صحیح ابن حبان
كتاب الزكاة— کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل
باب العشر - ذكر الإخبار بأن الصاع صاع أهل المدينة دون ما أحدث من الصيعان بعده باب: عشر کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ صاع مدینہ کے لوگوں کا صاع ہے، نہ کہ اس کے بعد ایجاد کردہ صاع
حدیث نمبر: 3283
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفِيَانُ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفِيَانَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الُوَزْنُ وَزْنُ مَكَّةَ ، وَالْمِكِيَالُ مِكِيَالُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ ” وزن کرتے ہوئے اہل مکہ کے وزن کا اعتبار کیا جائے گا اور ماپتے ہوئے اہل مدینہ کے پیمانے کا اعتبار کیا جائے گا۔ “