صحیح ابن حبان
كتاب الزكاة— کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الحرص وما يتعلق به - ذكر البيان بأن المرء كلما كان سنه أكبر كان حرصه على الدنيا أكثر إلا من عصمهم الله منهم باب: حرص اور اس سے متعلق امور کا بیان - اس بات کا بیان کہ آدمی جتنا بڑا ہوتا ہے اس کا دنیا پر حرص اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے، سوائے ان کے جنہیں اللہ نے اس سے محفوظ رکھا
حدیث نمبر: 3229
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ ، وَسَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ ، وَعَبْدُ الُوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ ، وَتَشِبُّ فِيهِ اثْنَتَانِ : الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ ، وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” آدمی بوڑھا ہو جاتا ہے، لیکن اس کے اندر دو چیزیں ہمیشہ جوان رہتی ہیں مال کا لالچ (اور لمبی) عمر کا لالچ۔ “