صحیح ابن حبان
كتاب البر والإحسان— کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الطاعات وثوابها - ذكر الإخبار عما يجب على المرء من تعود نفسه أعمال الخير في أسبابه باب: اطاعتوں اور ان کے ثواب کا بیان - اس بات کی خبر کا ذکر کہ انسان پر لازم ہے کہ وہ اپنی جان کو نیکی کے اعمال کا عادی بنائے۔
حدیث نمبر: 310
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خَلِيلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ جُنَاحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يُحَدِّثُ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْخَيْرُ عَادَةٌ ، وَالشَّرُّ لَجَاجَةٌ ، مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ " .سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” بھلائی عادت ہے، اور برائی لجاجت ہے، جس شخص کے بارے میںاللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کر لے، اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کر دیتا ہے۔ “