صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب العيدين - ذكر ما يستحب للمرء أن يكون أكله يوم الفطر قبل الخروج إلى المصلى تمرا باب: عید الفطر اور عید الأضحیٰ کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ عید الفطر کے دن نکلنے سے پہلے اس کا کھانا کھجوریں ہوں
حدیث نمبر: 2813
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ عَلَى تَمَرَاتٍ ، ثُمَّ يَغْدُو " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (عید الفطر) کے دن کھجوریں کھا کر پھر (عید گاہ کی طرف) تشریف لے جاتے تھے۔