صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب سجود التلاوة - ذكر إباحة ترك السجود عند قراءة سورة والنجم باب: قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ سورہ النجم پڑھنے پر سجدہ ترک کیا جا سکتا ہے
حدیث نمبر: 2762
أَخْبَرَنَا الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : " قَرَأْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ فَلَمْ يَسْجُدْ " .سیدنا زید بن ثابت بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں سورۃ نجم کی تلاوت کی تو آپ نے سجدہ تلاوت کیا۔