صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب المسافر - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن خبر شعبة الذي ذكرناه معلول باب: سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ ہمارے بیان کردہ شعبہ کی خبر معیوب ہے
حدیث نمبر: 2713
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ لَيْلا ، فَلا يَطْرُقْ أَهْلَهُ طُرُوقًا " .سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب کوئی شخص رات کے وقت اپنے شہر میں) داخل ہو، تو وہ رات کے وقت اپنی بیوی کے پاس نہ جائے ۔“