صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب المسافر - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن خبر شعبة الذي ذكرناه معلول باب: سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ ہمارے بیان کردہ شعبہ کی خبر معیوب ہے
حدیث نمبر: 2712
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُبَارَكِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَجَعَ مِنْ سَفَرٍ قَالَ : " آيِبُونَ ، تَائِبُونَ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ " .سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس تشریف لاتے تھے، تو یہ پڑھتے تھے۔ ” (ہم) رجوع کرنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں اور اپنے پروردگار کی حمد بیان کرنے والے ہیں ۔“