صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب قضاء الفوائت - ذكر البيان بأن قول أبي هريرة ثم صلى سجدتين أراد به الركعتين اللتين قبل صلاة الفجر باب: قیام الليل کا بیان - اس بات کا بیان کہ ابو ہریرہ کے قول "پھر انہوں نے دو سجدے کیے" سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں
حدیث نمبر: 2652
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَحْفُوظُ بْنُ أَبِي تَوْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ عَنْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ ، فَصَلاهَا بَعْدَمَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعات کی ادائیگی کے وقت سوئے رہ گئے تھے، تو آپ نے سورج نکلنے کے بعد انہیں ادا کیا تھا۔