صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب قضاء الفوائت - ذكر البيان بأن على الناسي صلاته عند ذكره إياها أنه يأتي بها فقط باب: قیام الليل کا بیان - اس بات کا بیان کہ جو شخص اپنی نماز بھول جائے، جب اسے یاد آئے تو اسے صرف وہی ادا کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 2647
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ نَسِيَ صَلاةً ، فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جو شخص کسی نماز کو بھول جائے، تو جب وہ اسے یاد آئے، تو وہ اسے ادا کر لے ۔“