صحیح ابن حبان
كتاب الإيمان— کتاب: ایمان کے احکام و مسائل
باب ما جاء في صفات المؤمنين - فصل ذكر البيان بأن من أكفر إنسانا فهو كافر لا محالة- باب: مومنین کی صفات کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جو کسی انسان کو کافر کہے وہ خود کافر ہو جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 249
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَيُّمَا رَجُلٌ قَالَ لأَخِيهِ كَافِرٌ ، فَقَدْ بَاءَ بِهِ أَحَدُهُمَا " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، نبی اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص اپنے بھائی کو کافر کہے، تو یہ (کفر) ان دونوں میں سے کسی ایک کی طرف لوٹ آتا ہے ۔“