صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب الحدث في الصلاة - ذكر وصف انصراف المحدث عن صلاته إذا كان إماما أو مأموما باب: نماز میں حدث کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ اگر حدث ہو جائے تو امام یا مأموم اپنی نماز سے کیسے نکلتا ہے
حدیث نمبر: 2238
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِنَصِيبِينَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي الصَّلاةِ ، فَلْيَأْخُذْ عَلَى أَنْفِهِ ، ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب کسی شخص کا وضو نماز کے دوران ٹوٹ جائے، تو اسے اپنی ناک کو پکڑ لینا چاہئے اور پلٹ آنا چاہیئے۔ “