صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب الإمامة والجماعة - فصل في فضل الجماعة - ذكر ما فضل صلاة الجماعة على صلاة المرء منفردا باب: امام اور جماعت - جماعت کے بارے میں بیان - جماعت کی نماز کی فضیلت کا ذکر جو آدمی کی تنہا نماز سے زیادہ ہے
حدیث نمبر: 2053
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " صَلاةُ الْجَمَاعَةِ تَزِيدُ عَلَى صَلاةِ الْفَذِّ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً " .سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے پر پچیس (25) درجے فضیلت رکھتا ہے۔ “