صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب صفة الصلاة - ذكر وصف القراءة للمرء في صلاة المغرب باب: نماز کے طریقہ کا بیان - مغرب کی نماز میں آدمی کی قراءت کی کیفیت کا ذکر
حدیث نمبر: 1832
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ الطَّائِيُّ ، بِمَنْبِجَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الزُّهْرِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ ، سَمِعَتْهُ يَقْرَأُ : " وَالْمُرْسَلاتِ عُرْفًا سورة المرسلات آية 1 ، فَقَالَتْ : يَا عَبْدَ اللَّهِ ، ذَكَّرْتَنِي بِقِرَاءَتِكَ هَذِهِ السُّورَةَ ، إِنَّهَا لآخِرُ مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَرَأَ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدہ ام فضل بنت حارث نے انہیں سورۃ مرسلات کی تلاوت کرتے ہوئے سنا انہوں نے فرمایا: اے عبداللہ! تمہارے اس سورۃ کی تلاوت کرنے نے مجھے یہ یاد دلا دیا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی آخری تلاوت اسی سورت کی سنی تھی آپ نے اسے مغرب کی نماز میں تلاوت کیا تھا۔