صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب صفة الصلاة - ذكر وصف القراءة للمرء في الظهر والعصر باب: نماز کے طریقہ کا بیان - ظہر اور عصر کی نماز میں آدمی کی قراءت کی کیفیت کا ذکر
حدیث نمبر: 1827
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ ، بِ السَّمَاءِ وَالطَّارِقِ ، وَ السَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ " .سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں سورۃ طارق اور سورۃ بروج کی تلاوت کرتے تھے۔