صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب صفة الصلاة - ذكر ما يجب على المرء من إيجاز الصلاة مع الإكمال باب: نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ وہ نماز کو مختصر کرے لیکن اسے مکمل کرے
حدیث نمبر: 1759
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، ، أَنَّهُ قَالَ : " مَا صَلَّيْتُ مَعَ أَحَدٍ أَوْجَزَ صَلاةٍ وَلا أَكْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے ایسے کسی شخص کے پیچھے نماز ادا نہیں کی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مختصر اور مکمل نماز ادا کرتا ہو۔