صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب فضل الصلوات الخمس - ذكر البيان بأن قوله صلى الله عليه وسلم فهو في الصلاة أراد به ما لم يحدث باب: پانچ نمازوں کا فضیلت کا بیان - اس بات کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "وہ نماز میں ہے" سے مراد وہ ہے جو حدث سے پاک ہو
حدیث نمبر: 1752
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ مَيْمُونٍ قَاضِي مِصْرَ ، حَدَّثَنِي سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنِ انْتَظَرَ الصَّلاةَ ، فَهُوَ فِي الصَّلاةِ مَا لَمْ يُحْدِثْ " .سیدنا سہل بن سعد ساعدی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص نماز کا انتظار کرتا ہے وہ نماز کی حالت میں شمار ہوتا ہے، جب تک وہ بے وضو نہ ہو ۔“