صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب شروط الصلاة - ذكر الزجر عن أن تصلي الحرة البالغة من غير خمار يكون على رأسها باب: نماز کی شرائط کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ بالغ عورت بغیر سر پر اوڑھنی کے نماز پڑھے
حدیث نمبر: 1712
حَدَّثَنَاهُ ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، بِإِسْنَادٍ مِثْلِهِ ، وَقَالَ : " صَلاةَ امْرَأَةٍ حَائِضٍ إِلا بِخِمَارٍ " .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بالغ عورت کی نماز چادر کے ساتھ ہی ہوتی ہے ۔“