صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب شروط الصلاة - ذكر التخصيص الثاني الذي يخص عموم اللفظة التي ذكرناها قبل باب: نماز کی شرائط کا بیان - دوسرے تخصیص کا ذکر جو اس لفظ کے عموم کو خاص کرتا ہے جس کا ذکر ہم نے پہلے کیا
حدیث نمبر: 1699
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ ، إِلا الْحَمَّامَ وَالَمْقْبَرَةَ " .سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” تمام روئے زمین نماز ادا کرنے کی جگہ ہے سوائے حمام اور مقبرے کے ۔“