صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب الأذان - ذكر ما يقول المرء عند سماع الأذان بالصلاة باب: اذان کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کو اذان سن کر نماز کے وقت کیا کہنا چاہیے
حدیث نمبر: 1683
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَسْكَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ ، قَالَ : وَأَنَا وَأَنَا " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مؤذن کو (اذان دیتے ہوئے) سنتے تھے، تو آپ یہ فرماتے تھے: میں بھی (یہ اعتراف کرتا ہوں جو تم کہہ رہے ہو)