صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب المساجد - ذكر الزجر عن إتيان المساجد لآكل الثوم والبصل والكراث إلى أن تذهب رائحتها باب: مساجد کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ لہسن، پیاز اور گندنا کھانے والا مساجد میں نہ آئے جب تک اس کی بو ختم نہ ہو
حدیث نمبر: 1645
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلا يُؤْذِيَنَّا فِي مَجَالِسِنَا " يَعْنِي الثُّومَ .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص اس درخت میں سے کھا لے وہ ہماری محافل میں ہمیں تکلیف ہرگز نہ پہنچائے ۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد لہسن تھی۔