صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
فصل في الأوقات المنهي عنها - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر ما رواه إلا أبو إسحاق السبيعي باب: ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ خبر صرف ابو اسحاق سبیعی نے روایت کی
حدیث نمبر: 1572
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، بِتُسْتَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ : " أَيُضْرَبُ عَلَيْهِمَا ؟ ! مَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ إِلا صَلاهُمَا " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: کیا ان دو رکعات کی وجہ سے پٹائی کی جائے گی؟ جب کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی میرے ہاں تشریف لایا کرتے تھے، تو آپ ان دو رکعات کو ادا کیا کرتے تھے۔