صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب مواقيت الصلاة - ذكر الوقت الذي يستحب فيه أداء صلاة الجمعة للمسلم باب: نماز کے اوقات کا بیان - اس وقت کا ذکر جو جمعہ کی نماز کے ادا کرنے کے لیے مسلمان کے لیے مستحب ہے
حدیث نمبر: 1511
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمْةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فِيءٌ يُسْتَظَلُّ بِهِ " .سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے جب کہ دیواروں کا سایہ نہیں ہوتا تھا کہ اس کے سائے میں آیا جا سکے۔