صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب مواقيت الصلاة - ذكر الوقت الذي يستحب فيه أداء صلاة الأولى باب: نماز کے اوقات کا بیان - اس وقت کا ذکر جو صلاة الاولیٰ کے ادا کرنے کے لیے مستحب ہے
حدیث نمبر: 1504
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ الْحَرَّ مِنْ فِيحِ جَهَنَّمَ ، فَأَبْرِدُوا بِالصَّلاةِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” بیشک گرمی، جہنم کی تپش کا حصہ ہے، تو تم نماز کو ٹھنڈے وقت میں ادا کرو ۔“