صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب مواقيت الصلاة - ذكر البيان بأن المدرك ركعة من الصلاة عليه إتمام الباقي من صلاته دون أن يكون مدركا لكلية صلاته بإدراك بعضها باب: نماز کے اوقات کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جو شخص ایک رکعت پالے اسے اپنی نماز کا باقی حصہ پورا کرنا لازم ہے، نہ کہ اس کے کچھ پالینے سے پوری نماز پا لی
حدیث نمبر: 1486
أَخْبَرَنَا مَكْحُولٌ ، بِبَيْرُوتَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ الأَنْطَاكِيُّ ، حَدَّثَنَا غُصْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، وَمَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمْةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلاةِ رَكْعَةٍ فَقَدْ أَدْرَكَهَا وَلْيُتِمَّ مَا بَقِيَ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص نماز کی ایک رکعت پا لے اس نے اسے پا لیا وہ باقی رہ جانے والی نماز کو مکمل کر لے ۔“