صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب مواقيت الصلاة - ذكر الخبر الدال على استحباب أداء الصلوات في أوائل الأوقات باب: نماز کے اوقات کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اوقات کے شروع میں نمازیں ادا کرنے کی ترغیب کی طرف اشارہ کرتی ہے
حدیث نمبر: 1480
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ خَبَّابٍ ، قَالَ : " شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، حَرَّ الرَّمْضَاءِ ، فَلَمْ يُشْكِنَا " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : أَبُو مَعْمَرٍ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَخْبَرَةَ .سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گرمی کی شدت کی شکایت کی، تو آپ نے ہماری شکایت کو قبول نہیں کیا۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابومعمر نامی راوی کا نام عبداللہ بن سخبرہ ہے۔