صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب الاستطابة - ذكر الخبر المصرح بصحة ما ذكرنا من اللفظة المتقدمة باب: استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ہمارے پہلے ذکر کردہ لفظ کی صحت کو واضح کرتی ہے
حدیث نمبر: 1439
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلِ الْمَاءَ فِي أَنْفِهِ ، ثُمَّ لِيَنْثِرْ ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب کوئی شخص وضو کرے، تو اسے اپنی ناک میں پانی ڈال کر صاف کرنا چاہئے اور جو شخص پتھر استعمال کرے اسے طاق تعداد میں کرنا چاہئے ۔“