صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب الاستطابة - ذكر الزجر عن أن يبول المرء وهو قائم في غير أوقات الضرورات باب: استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ آدمی کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرے سوائے ضرورت کے اوقات کے
حدیث نمبر: 1423
أَخْبَرَنَا أَبُو جَابِرِ زَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، بِالْمَوْصِلِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَوْهَرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الْفَرَّاءُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَبُلْ قَائِمًا " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : أَخَافُ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ نَافِعٍ هَذَا الْخَبَرَ .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” تم کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو ۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) مجھے یہ اندیشہ ہے کہ یہ روایت ابن جریج نے نافع سے نہیں سنی ہے۔