صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب التيمم - ذكر وصف التيمم الذي يجوز أداء الصلاة به عند إعواز الماء باب: تیمم کا بیان - اس تیمم کی حالت کا ذکر جو پانی کی عدم موجودگی میں نماز ادا کرنے کے لیے جائز ہے
حدیث نمبر: 1303
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الِمَنْهَالِ الضَّرِيرُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنِ التَّيَمُّمِ " فَأَمَرَنِي بِالْوَجْهِ وَالْكَفِينِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً " ، وَكَانَ قَتَادَةُ بِهِ يُفْتِي .سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تیمم کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ نے چہرے اور دونوں بازوؤں کے لئے مجھے ایک ضرب (زمین پر) مارنے کی ہدایت کی۔ قتادہ اس کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔