صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب الوضوء بفضل وضوء المرأة باب: عورت کے بچے ہوئے وضو کے پانی سے وضو کرنے کا بیان -
حدیث نمبر: 1260
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ ، بِالْبَصْرَةِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ ، قَالَ : حَدّّثَنَا أبو دَاوُدَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعبة ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حَاجِبٍ ، يُحَدِّثُ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِيِّ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ وُضُوءِ الْمَرْأَةِ " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَبُو حَاجِبٍ اسْمُهُ سَوَادَةُ بْنُ عَاصِمٍ الْقَيْزِيُّ .سیدنا حکم بن عمرو غفاری بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا ہے، مرد عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوحاجب نامی راوی کا نام سوادہ بن عاصم قیزی ہے۔