صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب غسل الكافر إذا أسلم - ذكر الاستحباب للكافر إذا أسلم أن يكون اغتساله بماء وسدر باب: جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ کافر کے لیے مستحب ہے کہ جب وہ اسلام لائے تو پانی اور سدر سے غسل کرے
حدیث نمبر: 1240
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنِ الأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ ، أَنَّهُ أَسْلَمْ " فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ " .خلیفہ بن حصین سیدنا قیس بن عاصم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہے۔ انہوں نے جب اسلام قبول کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ پانی اور بیری کے پتوں کے ذریعے غسل کریں۔