صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب غسل الجمعة - ذكر إيقاع اسم الرواح على التبكير باب: جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جلدی جانے کو رواح کا نام دیا گیا
حدیث نمبر: 1225
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَقْبُرِيُّ ، الْخَطِيبُ بِوَاسِطَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَاحَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جو شخص جمعہ کے لئے آئے اسے غسل کر لینا چاہئے ۔“