صحیح ابن حبان
كتاب العلم— کتاب: علم کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن من خير الناس من تعلم القرآن وعلمه- باب: - اس بیان کا ذکر کہ لوگوں میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔
حدیث نمبر: 118
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْغُدَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ " قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : فَهَذَا الَّذِي أَقْعَدَنِي هَذَا الْمَقْعَدَ .سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” تم میں زیادہ بہتر شخص وہ ہے، جو قرآن کا علم حاصل کرے اور اس کی تعلیم دے ۔“