صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب نواقض الوضوء - ذكر الأمر بالوضوء من أكل لحم الجزور ضد قول من نفى عنه ذلك باب: وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ اونٹ کے گوشت کے کھانے سے وضو کیا جائے، اس کے برخلاف جو اس کا انکار کرتا ہے
حدیث نمبر: 1125
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : " أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الإِبِلِ ، وَلا نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ " .سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اللہ کے رسول نے ہمیں ہدایت کی تھی۔ اونٹوں کا گوشت کھا کر وضو کیا کریں اور ہم بکری کا گوشت کھا کر وضو نہ کریں۔