صحیح ابن حبان
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے احکام و مسائل
باب سنن الوضوء - ذكر الإباحة للمرء أن يقتصر في الوضوء على مرة مرة إذا أسبغ باب: وضو کی سنتوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ اگر وہ وضو کو مکمل کرے تو ایک ایک بار پر اکتفا کرے
حدیث نمبر: 1095
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " أَنَا أَعْلَمُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بارے میں تم سب سے زیادہ علم رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” ایک مرتبہ “ (بھی) وضو کیا۔